
ماہ نور ہومیو پیتھک کلینک ملتان
پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن (حکومت پنجاب )اور نیشنل کونسل فار ہومیو پیتھی (حکومت پاکستان )سے رجسٹرڈ اداراہ ہے ۔ہمارا اولین مقصد سسکتی وسلگتی دکھی انسانیت کی مدد میں اپنا کرادار ادا کرنا ہے نا کہ پیسہ کمانا۔ماہ نور ہومیو پیتھک کینک 1994 سے عملی طور پر متبادل علاج فراہم کرتے ہوئے ابتک لاکھوں بیماری سے مایوس افراد کو ہومیو پیتھک ادویات سے مستفید کرچکا ہے ۔ماہ نور ہومیو پیتھک کلینک ملتان کی اولین کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنے مریض کی کونسلینگ کے ساتھ ساتھ قدرتی ادویات استعمال کروا کر حقیقی تندرستی سے ہمکنار کریں-اور اپکی مایوسی کو خوشیوں میں بدلیں
ماہ نور ہومیو پیتھک کلینک ملتان
ایسے ہی مایوس مریضوں کا ہاتھ پکڑتا ہے اور چند یوم میں زندگی کی رعنائیوں میں واپس لانے میں اپنا کردار ادا کرتا ہے۔