ماہ نور ہومیو پیتھک کلینک ملتان ایسے مریضوں کے لئے امید کی کرن ہے جو اپنی کیسی بھی بیماری سے دلبرداشتہ ہو چکے ہوں اور مایوسی کیطرف مائل ہوں۔ماہ نور ہومیو پیتھک کلینک میں کوالیفائیڈ ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کی زیر نگرانی پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے قوانین کے تحت
سروسیز فراہم کی جاتی ہیں۔
انشااللہ شفا کی یقینی کوشش کیساتھ اپکی مایوسی کو ختم کرنے کا وعدہ ہم کرتے ہیں